ہاکس بے کراچی میں ڈی ایچ اے کو 6 ہزار ایکڑ زمین الاٹ کرنے کے منصوبے کے خلاف 10 جولائی کو گوٹھ علی بھنڈ ، دیھ اللہ بنو، مبارک ویلیج روڈ، نزد ہاکس بے ضلع کیماڑی کراچی میں سید زین شاہ کی قیادت میں احتجاجی جلسہ کیا جائے گا جو شام 4 بجے شروع ہو گا